Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Saba — Ayah 2

34:2
يَعۡلَمُ مَا يَلِجُ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَمَا يَخۡرُجُ مِنۡهَا وَمَا يَنزِلُ مِنَ ٱلسَّمَآءِ وَمَا يَعۡرُجُ فِيهَاۚ وَهُوَ ٱلرَّحِيمُ ٱلۡغَفُورُ ٢
جو زمین میں جائے1 اور جو اس سے نکلے جو آسمان سے اترے2 اور جو چڑھ کر اس میں جائے3 وه سب سے باخبر ہے۔ اور وه مہربان نہایت بخشش والا ہے.
Footnotes
  • [1] مثلاً بارش، خزانہ اور دفینہ وغیرہ۔
  • [2] بارش، اولے، گرج، بجلی اور برکات الٰہی وغیرہ، نیز فرشتوں اور آسمانی کتابوں کا نزول۔
  • [3] یعنی فرشتے اور بندوں کے اعمال۔