Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Ya-Sin — Ayah 5

36:5
تَنزِيلَ ٱلۡعَزِيزِ ٱلرَّحِيمِ ٥
یہ قرآن اللہ زبردست مہربان کی طرف سے نازل کیا گیا ہے.1
Footnotes
  • [1] یعنی اس اللہ کی طرف سے نازل کردہ ہے جو عزیز ہے یعنی اس کا انکار اور اس کے رسول کی تکذیب کرنے والے سے انتقام لینے پر قادر ہے رحیم ہے یعنی جو اس پر ایمان لائے گا اور اس کا بندہ بن کر رہے گا، اس کے لئے نہایت مہربان ہے۔