Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Sad — Ayah 20

38:20
وَشَدَدۡنَا مُلۡكَهُۥ وَءَاتَيۡنَٰهُ ٱلۡحِكۡمَةَ وَفَصۡلَ ٱلۡخِطَابِ ٢٠
اور ہم نے اس کی سلطنت کو مضبوط کر دیا تھا1 اور اسے حکمت دی تھی2 اور بات کا فیصلہ کرنا.3
Footnotes
  • [1] ہر طرح کی مادی اور روحانی اسباب کے ذریعے سے۔
  • [2] یعنی نبوت، اصابت رائے، قول سداد اور فعل صواب۔
  • [3] یعنی مقدمات کے فیصلے کرنے کی صلاحیت، بصیرت وتفقہ اور استدلال وبیان کی قوت۔