Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Sad — Ayah 63

38:63
أَتَّخَذۡنَٰهُمۡ سِخۡرِيًّا أَمۡ زَاغَتۡ عَنۡهُمُ ٱلۡأَبۡصَٰرُ ٦٣
کیا ہم نے ہی ان کا مذاق بنا رکھا تھا1 یا ہماری نگاہیں ان سے ہٹ گئی ہیں.2
Footnotes
  • [1] یعنی دنیا میں، جہاں ہم غلطی پر تھے؟
  • [2] یا وہ بھی ہمارے ساتھ ہی یہیں کہیں ہیں، ہماری نظریں انہیں نہیں دیکھ پا رہی ہیں؟