Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Sad — Ayah 67

38:67
قُلۡ هُوَ نَبَؤٌاْ عَظِيمٌ ٦٧
آپ کہہ دیجئے کہ یہ بہت بڑی خبر ہے.1
Footnotes
  • [1] یعنی میں تمہیں جس عذاب اخروی سے ڈرا رہا اور توحید کی دعوت دے رہا ہوں یہ بڑی خبر ہے، جس سے اعراض وغفلت نہ برتو، بلکہ اس پر توجہ دینے اور سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔