Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Ghafir — Ayah 69

40:69
أَلَمۡ تَرَ إِلَى ٱلَّذِينَ يُجَٰدِلُونَ فِيٓ ءَايَٰتِ ٱللَّهِ أَنَّىٰ يُصۡرَفُونَ ٦٩
کیا تو نے انہیں دیکھا جو اللہ کی آیتوں میں جھگڑتے ہیں1 ، وه کہاں پھیر دیے جاتے ہیں.2
Footnotes
  • [1] انکار و تکذیب کے لیے یا اس کے رد وابطال کے لیے۔
  • [2] یعنی ظہور دلائل اور وضوح حق کے باوجود وہ کسی طرح حق کو نہیں مانتے۔ یہ تعجب کا اظہار ہے۔