Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Ghafir — Ayah 72

40:72
فِي ٱلۡحَمِيمِ ثُمَّ فِي ٱلنَّارِ يُسۡجَرُونَ ٧٢
کھولتے ہوئے پانی میں اور پھر جہنم کی آگ میں جلائے جائیں گے.1
Footnotes
  • [1] مجاہد اور مقاتل کا قول ہے کہ ان کے ذریعے سے جہنم کی آگ بھڑکائی جائے گی،یعنی یہ لوگ اس کا ایندھن بنے ہوں گے۔