Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Ash-Shuraa — Ayah 35

42:35
وَيَعۡلَمَ ٱلَّذِينَ يُجَٰدِلُونَ فِيٓ ءَايَٰتِنَا مَا لَهُم مِّن مَّحِيصٖ ٣٥
اور تاکہ جو لوگ ہماری نشانیوں میں جھگڑتے ہیں1 وه معلوم کرلیں کہ ان کے لیے کوئی چھٹکارا نہیں.2
Footnotes
  • [1] یعنی ان کا انکار کرتے ہیں۔
  • [2] یعنی اللہ کے عذاب سے وہ کہیں بھاگ کر چھٹکارا حاصل نہیں کرسکتے۔