Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Az-Zukhruf — Ayah 43

43:43
فَٱسۡتَمۡسِكۡ بِٱلَّذِيٓ أُوحِيَ إِلَيۡكَۖ إِنَّكَ عَلَىٰ صِرَٰطٖ مُّسۡتَقِيمٖ ٤٣
پس جو وحی آپ کی طرف کی گئی ہے اسے مضبوط تھامے رہیں1 بیشک آپ راه راست پر ہیں.2
Footnotes
  • [1] یعنی قرآن کریم کو، چاہے کوئی بھی اسے جھٹلاتا رہے۔
  • [2] یہ فَاسْتَمْسِكْ کی علت ہے۔