Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Az-Zukhruf — Ayah 77

43:77
وَنَادَوۡاْ يَٰمَٰلِكُ لِيَقۡضِ عَلَيۡنَا رَبُّكَۖ قَالَ إِنَّكُم مَّٰكِثُونَ ٧٧
اور پکار پکار کر کہیں گے کہ اے مالک1 ! تیرا رب ہمارا کام ہی تمام کردے2، وه کہے گا کہ تمہیں تو (ہمیشہ) رہنا ہے.3
Footnotes
  • [1] مالک، داروغۂ جہنم کا نام ہے۔
  • [2] یعنی ہمیں موت ہی دے دے تاکہ عذاب سے جان چھوٹ جائے۔
  • [3] یعنی وہاں موت کہاں؟ لیکن یہ عذاب کی زندگی موت سے بھی بدتر ہوگی، تاہم اس کے بغیر چارہ بھی نہیں ہوگا۔