Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Az-Zukhruf — Ayah 85

43:85
وَتَبَارَكَ ٱلَّذِي لَهُۥ مُلۡكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا وَعِندَهُۥ عِلۡمُ ٱلسَّاعَةِ وَإِلَيۡهِ تُرۡجَعُونَ ٨٥
اور وه بہت برکتوں والا ہے جس کے پاس آسمان وزمین اور ان کے درمیان کی بادشاہت ہے1 ، اور قیامت کا علم بھی اسی کے پاس ہے2 اور اسی کی جانب تم سب لوٹائے جاؤ گے.3
Footnotes
  • [1] ایسی ذات کو، جس کے پاس سارے اختیارات اور زمین و آسمان کی بادشاہت ہو، اسے بھلا اولاد کی کیاضرورت؟
  • [2] جس کو وہ اپنے وقت پر ظاہر فرمائے گا۔
  • [3] جہاں وہ ہر ایک کو اس کے عملوں کے مطابق جزا و سزا دے گا۔