Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Ad-Dukhan — Ayah 9

44:9
بَلۡ هُمۡ فِي شَكّٖ يَلۡعَبُونَ ٩
بلکہ وه شک میں پڑے کھیل رہے ہیں.1
Footnotes
  • [1] یعنی حق اور اس کے دلائل ان کے سامنےآگئے۔ لیکن وہ اس پر ایمان لانے کے بجائے شک میں مبتلا ہیں اور اس شک کے ساتھ استہزا اور کھیل کود میں پڑے ہیں۔