A translation of every ayah of the Quran in Urdu.
Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Ahqaf — Ayah 1
حٰم.1
Footnotes
-
[1]
یہ فَوَاتِحُ سُوَرٌ، ان متشابہات میں سے ہیں جن کا علم صرف اللہ کو ہے، اس لئے ان کے معانی ومطالب میں پڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔ تاہم ان کے دو فائدے بعض مفسرین نے بیان کیے ہیں، جنہیں ہم سورۂ لقمان کے شروع میں بیان کر آئے ہیں۔