Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Adh-Dhariyat — Ayah 39

51:39
فَتَوَلَّىٰ بِرُكۡنِهِۦ وَقَالَ سَٰحِرٌ أَوۡ مَجۡنُونٞ ٣٩
پس اس نےاپنے بل بوتے پر منھ موڑا1 اور کہنے لگا یہ جادوگر ہے یا دیوانہ ہے.
Footnotes
  • [1] جانب اقویٰ کو رکن کہتے ہیں۔ یہاں مراد اس کی اپنی قوت اور لشکر ہے۔