Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Adh-Dhariyat — Ayah 50

51:50
فَفِرُّوٓاْ إِلَى ٱللَّهِۖ إِنِّي لَكُم مِّنۡهُ نَذِيرٞ مُّبِينٞ ٥٠
پس تم اللہ کی طرف دوڑ بھاگ (یعنی رجوع) کرو1 ، یقیناً میں تمہیں اس کی طرف سے صاف صاف تنبیہ کرنے والا ہوں.
Footnotes
  • [1] یعنی کفر و معصیت سے توبہ کر کے فوراً بارگاہ الٰہی میں جھک جاؤ، اس میں تاخیر مت کرو۔