Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Adh-Dhariyat — Ayah 9

51:9
يُؤۡفَكُ عَنۡهُ مَنۡ أُفِكَ ٩
اس سے وہی باز رکھا جاتا ہے1 جو پھیر دیا گیا ہو.
Footnotes
  • [1] یعنی نبی (صلى الله عليه وسلم) پر ایمان لانے سے، یا حق سےیعنی بعث وتوحید سے یا مطلب ہے مذکورہ اختلاف سے وہ شخص پھیر دیا گیا جسے اللہ نے اپنی توفیق سے پھیر دیا، پہلے مفہوم میں ذم ہے۔ دوسرے میں مدح۔