A translation of every ayah of the Quran in Urdu.
Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah At-Tur — Ayah 2
52:2
وَكِتَٰبٖ مَّسۡطُورٖ ٢
اور لکھی ہوئی کتاب کی.1
Footnotes
-
[1]
مَسْطُورٍ کے معنی ہیں۔ مکتوب، لکھی ہوئی چیز۔ اس کا مصداق مختلف بیان کیے گئے ہیں۔ قرآن مجید، لوح محفوظ، تمام کتب منزلہ یا وہ انسانی اعمال نامے جو فرشتے لکھتے ہیں۔