Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah An-Najm — Ayah 15

53:15
عِندَهَا جَنَّةُ ٱلۡمَأۡوَىٰٓ ١٥
اسی کے پاس جنہ الماویٰ ہے.1
Footnotes
  • [1] اسے جنت الماویٰ،اس لیے کہتے ہیں کہ حضرت آدم (عليه السلام) کا ماویٰ ومسکن یہی تھا، بعض کہتےہیں کہ روحیں یہاں آ کر جمع ہوتی ہیں۔ (فتح القدیر)۔