Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah An-Najm — Ayah 17

53:17
مَا زَاغَ ٱلۡبَصَرُ وَمَا طَغَىٰ ١٧
نہ تو نگاه بہکی نہ حد سے بڑھی.1
Footnotes
  • [1] یعنی نبی ﹲ کی نگاہیں دائیں بائیں ہوئیں اور نہ اس حد سے بلند اور متجاوز ہوئیں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مقرر کر دی گئی تھی۔ (ایسرالتفاسیر)۔