Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Qamar — Ayah 4

54:4
وَلَقَدۡ جَآءَهُم مِّنَ ٱلۡأَنۢبَآءِ مَا فِيهِ مُزۡدَجَرٌ ٤
یقیناً ان کے پاس وه خبریں آچکی ہیں1 جن میں ڈانٹ ڈپٹ (کی نصیحت) ہے.2
Footnotes
  • [1] یعنی گزشتہ امتوں کی ہلاکت کی،جب انہوں نےتکذیب کی۔
  • [2] یعنی ان میں عبرت ونصیحت کے پہلو ہیں، کوئی ان سے سبق حاصل کر کے شرک ومعصیت سے بچنا چاہے تو بچ سکتا ہے مُزْدَجَرٌ اصل میں مُزْتَجَرٌ ہے زَجْرٌ سے مصدر میمی۔