Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Ar-Rahman — Ayah 3

55:3
خَلَقَ ٱلۡإِنسَٰنَ ٣
اسی نے انسان کو پیدا کیا.1
Footnotes
  • [1] یعنی یہ بندر وغیرہ جانوروں سے ترقی کرتےکرتے انسان نہیں بن گئے ہیں۔ جیسا کہ دارون کا فلسفہ ارتقا ہے۔ بلکہ انسان کواسی شکل وصورت میں اللہ نے پیدا فرمایا ہے۔ جو جانوروں سے الگ ایک مستقل مخلوق ہے۔ انسان کا لفظ بطور جنس کے ہے۔