Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Ar-Rahman — Ayah 48

55:48
ذَوَاتَآ أَفۡنَانٖ ٤٨
(دونوں جنتیں) بہت سی ٹہنیوں اور شاخوں والی ہیں.1
Footnotes
  • [1] یہ اشارہ ہے اس طرف کہ اس میں سایہ گنجان اورگہرا ہوگا، نیز پھولوں کی کثرت ہوگی، کیونکہ کہتےہیں ہر شاخ اور ٹہنی پھلوں سے لدی ہوگی۔ (ابن کثیر)۔