Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Waqi'ah — Ayah 1

56:1
إِذَا وَقَعَتِ ٱلۡوَاقِعَةُ ١
جب قیامت قائم ہو جائے گی.1
Footnotes
  • [1] واقعہ بھی قیامت کے ناموں میں سے ہے، کیونکہ یہ لامحالہ واقع ہونے والی ہے،اس لیے اس کا یہ نام بھی ہے۔