Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Waqi'ah — Ayah 53

56:53
فَمَالِـُٔونَ مِنۡهَا ٱلۡبُطُونَ ٥٣
اور اسی سے پیٹ بھرنے والے ہو.1
Footnotes
  • [1] یعنی اس کریہ المنظر اور نہایت بدذائقہ اور تلخ درخت کا کھانا تمہیں اگرچہ سخت ناگوار ہوگا، لیکن بھوک کی شدت سےتمہیں اسی سے اپنا پیٹ بھرنا ہوگا۔