Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Munafiqun — Ayah 3

63:3
ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمۡ ءَامَنُواْ ثُمَّ كَفَرُواْ فَطُبِعَ عَلَىٰ قُلُوبِهِمۡ فَهُمۡ لَا يَفۡقَهُونَ ٣
یہ اس سبب سے ہے کہ یہ ایمان لاکر پھر کافر ہوگئے1 پس ان کے دلوں پر مہر کر دی گئی۔ اب یہ نہیں سمجھتے.
Footnotes
  • [1] اس سے معلوم ہوا کہ منافقین بھی صریح کافر ہیں۔