Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Mulk — Ayah 11

67:11
فَٱعۡتَرَفُواْ بِذَنۢبِهِمۡ فَسُحۡقٗا لِّأَصۡحَٰبِ ٱلسَّعِيرِ ١١
پس انہوں نے اپنے جرم کا اقبال کر لیا1 ۔ اب یہ دوزخی دفع ہوں (دور ہوں).2
Footnotes
  • [1] جس کی بنا پر مستحق عذاب قرار پائے اور وہ ہے کفر اور انبیاء علیہم السلام کی تکذیب۔
  • [2] یعنی اب ان کے لئے اللہ اور اس کی رحمت سے دوری ہی دوری ہے۔