Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Qalam — Ayah 26

68:26
فَلَمَّا رَأَوۡهَا قَالُوٓاْ إِنَّا لَضَآلُّونَ ٢٦
جب انہوں نے باغ دیکھا1 تو کہنے لگے یقیناً ہم راستہ2 بھول گئے.
Footnotes
  • [1] یعنی باغ والی جگہ کو راکھ کا ڈھیر یا اسے تباہ برباد دیکھا۔
  • [2] یعنی پہلے پہل تو ایک دوسرے کو کہا۔