Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Haqqah — Ayah 29

69:29
هَلَكَ عَنِّي سُلۡطَٰنِيَهۡ ٢٩
میرا غلبہ بھی مجھ سے جاتا رہا.1
Footnotes
  • [1] یعنی جس طرح مال میرے کام نہ آیا، جاہ و مرتبہ اور سلطنت و حکومت بھی میرے کام نہ آئی۔ آج میں اکیلا ہی سزا بھگت نے پر مجبور ہوں۔