Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Haqqah — Ayah 45

69:45
لَأَخَذۡنَا مِنۡهُ بِٱلۡيَمِينِ ٤٥
تو البتہ ہم اس کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے.1
Footnotes
  • [1] یا دائیں ہاتھ کے ساتھ اس کی گرفت کرتے، اس لئے کہ دائیں ہاتھ سے گرفت زیادہ سخت ہوتی ہے۔ اور اللہ کے دونوں ہاتھ ہی دائیں ہیں۔