Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Haqqah — Ayah 51

69:51
وَإِنَّهُۥ لَحَقُّ ٱلۡيَقِينِ ٥١
اور بیشک (و شبہ) یہ یقینی حق ہے.1
Footnotes
  • [1] یعنی قرآن اللہ کی طرف سے ہونا بالکل یقینی ہے، اس میں قطعًا شک کی کوئی گنجائش نہیں۔ یا قیامت کی بابت جو خبر دی جا رہی ہے، وہ بالکل حق اور سچ ہے۔