Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Ma'arij — Ayah 25

70:25
لِّلسَّآئِلِ وَٱلۡمَحۡرُومِ ٢٥
مانگنے والوں کا بھی اور سوال سے بچنے والوں کا بھی.1
Footnotes
  • [1] محروم میں وہ شخص بھی داخل ہے جو رزق سے ہی محروم ہے وہ بھی جو کسی آفت سماوی وارضی کی زد میں آکر اپنی پونجی سے محروم ہوگیا اور وہ بھی جو ضرورت مند ہونے کے باوجود اپنی صفت تعفف کی وجہ سے لوگوں کی عطا اور صدقات سے محروم رہتا ہے۔