Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Ma'arij — Ayah 44

70:44
خَٰشِعَةً أَبۡصَٰرُهُمۡ تَرۡهَقُهُمۡ ذِلَّةٞۚ ذَٰلِكَ ٱلۡيَوۡمُ ٱلَّذِي كَانُواْ يُوعَدُونَ ٤٤
ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی1 ، ان پر ذلت چھا رہی ہوگی2، یہ ہے وه دن جس کا ان سے وعده کیا جاتا تھا.3
Footnotes
  • [1] - جس طرح مجرموں کی آنکھیں جھکی ہوتی ہیں کیونکہ انہیں اپنے کرتوتوں کا علم ہوتا ہے۔
  • [2] یعنی سخت ذلت انہیں اپنی لپیٹ میں لے رہی ہوگی اور ان کے چہرے مارے خوف کے سیاہ ہوں گے۔
  • [3] یعنی رسولوں کی زبانی اور آسمانی کتابوں کے ذریعے سے۔