Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Nuh — Ayah 10

71:10
فَقُلۡتُ ٱسۡتَغۡفِرُواْ رَبَّكُمۡ إِنَّهُۥ كَانَ غَفَّارٗا ١٠
اور میں نے کہا کہ اپنے رب سے اپنے گناه بخشواؤ1 (اور معافی مانگو) وه یقیناً بڑا بخشنے والا ہے.2
Footnotes
  • [1] یعنی ایمان اور اطاعت کا راستہ اپنالو، اور اپنے رب سے گزشتہ گناہوں کی معافی مانگ لو۔
  • [2] وہ توبہ کرنے والوں کے لئے بڑا رحیم و غفار ہے۔