Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Nuh — Ayah 14

71:14
وَقَدۡ خَلَقَكُمۡ أَطۡوَارًا ١٤
حالانکہ اس نے تمہیں طرح طرح سے1 پیدا کیا ہے.
Footnotes
  • [1] پہلے نطفہ، پھر علقہ، پھر مضغہ، پھر عظام اور لحم اور پھر خلق تام، جیسا کہ (الانبیاء:5)، (المؤمنون:14) اور (المؤمن: 67) وغیرھا میں تفصیل گزری۔