Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Nuh — Ayah 16

71:16
وَجَعَلَ ٱلۡقَمَرَ فِيهِنَّ نُورٗا وَجَعَلَ ٱلشَّمۡسَ سِرَاجٗا ١٦
اور ان میں چاند کو جگمگاتا بنایا ہے1 اور سورج کو روشن چراغ بنایا ہے.2
Footnotes
  • [1] جو روئے زمین کو منور کرنے والا اور اس کے ماتھے کا جھومر ہے۔
  • [2] تاکہ اس کی روشنی میں انسان معاش کے لیے جو انسانوں کی انتہائی ناگزیر ضرورت ہے کسب و محنت کر سکے۔