Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Muddaththir — Ayah 35

74:35
إِنَّهَا لَإِحۡدَى ٱلۡكُبَرِ ٣٥
کہ (یقیناً وه جہنم) بڑی چیزوں میں سے ایک ہے.1
Footnotes
  • [1] یہ جواب قسم ہے کُبَر، کُبْرَیٰ کی جمع ہے تین نہایت اہم چیزوں کی قسموں کے بعد اللہ نے جہنم کی بڑائی اور ہولناکی کو بیان کیا ہے جس سے اس کی بڑائی میں کوئی شک نہیں رہتا۔