Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Muddaththir — Ayah 4

74:4
وَثِيَابَكَ فَطَهِّرۡ ٤
اپنے کپڑوں کو پاک رکھا کر.1
Footnotes
  • [1] یعنی قلب اور نیت کے ساتھ کپڑے بھی پاک رکھ۔ یہ حکم اس لئے دیا گیا کہ مشرکین مکہ طہارت کا اہتمام نہیں کرتے تھے۔