Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Qiyamah — Ayah 15

75:15
وَلَوۡ أَلۡقَىٰ مَعَاذِيرَهُۥ ١٥
اگر چہ کتنے ہی بہانے پیش کرے.1
Footnotes
  • [1] یعنی لڑے جھگڑے، ایک سے ایک بہانہ کرے، لیکن ایسا کرنا نہ اس کے لئے مفید ہے اور نہ وہ اپنے ضمیر کو مطمئن کر سکتا ہے۔