Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Qiyamah — Ayah 21

75:21
وَتَذَرُونَ ٱلۡأٓخِرَةَ ٢١
اور آخرت کو چھوڑ بیٹھے ہو.1
Footnotes
  • [1] یعنی یوم قیامت کو جھٹلانا اور حق سے اعراض، اسلئے ہے کہ تم نے دنیا کی زندگی کو ہی سب کچھ سمجھ رکھا ہے اور آخرت تمہیں بالکل فراموش ہے۔