Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Qiyamah — Ayah 28

75:28
وَظَنَّ أَنَّهُ ٱلۡفِرَاقُ ٢٨
اور جان لیا اس نے کہ یہ وقت جدائی ہے.1
Footnotes
  • [1] یعنی وہ شخص یقین کر لے گا جس کی روح ہنسلی تک پہنچ گئی ہے کہ اب، مال، اولاد اور دنیا کی ہرچیز سے جدائی کا مرحلہ آگیا ہے۔