Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Qiyamah — Ayah 31

75:31
فَلَا صَدَّقَ وَلَا صَلَّىٰ ٣١
اس نے نہ تو تصدیق کی نہ نماز ادا کی.1
Footnotes
  • [1] یعنی اس انسان نے رسول اور قرآن کی تصدیق کی اور نہ نماز پڑھی یعنی اللہ کی عبادت نہیں کی۔