Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Insan — Ayah 21

76:21
عَٰلِيَهُمۡ ثِيَابُ سُندُسٍ خُضۡرٞ وَإِسۡتَبۡرَقٞۖ وَحُلُّوٓاْ أَسَاوِرَ مِن فِضَّةٖ وَسَقَىٰهُمۡ رَبُّهُمۡ شَرَابٗا طَهُورًا ٢١
ان کے جسموں پر سبز باریک اور موٹے ریشمی کپڑے ہوں گے1 اور انہیں چاندی کے کنگن کا زیور پہنایا جائے گا2۔ اور انہیں ان کا رب پاک صاف شراب پلائے گا.
Footnotes
  • [1] سندس، باریک ریشمی لباس اور استبرق، موٹا ریشم۔
  • [2] جیسے ایک زمانے میں بادشاہ، سردار اور ممتاز قسم کے لوگ پہنا کرتے تھے۔