Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Mursalat — Ayah 10

77:10
وَإِذَا ٱلۡجِبَالُ نُسِفَتۡ ١٠
اور جب پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے کر کے اڑا دیئے جائیں گے.1
Footnotes
  • [1] یعنی انہیں زمین سے اکھیڑ کر ریزہ ریزہ کر دیا جائے گا اور زمین بالکل صاف اور ہموار کر دی جائے گی۔