Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Mursalat — Ayah 8

77:8
فَإِذَا ٱلنُّجُومُ طُمِسَتۡ ٨
پس جب ستارے بے نور کردئے جائیں گے.1
Footnotes
  • [1] طَمْس کے معنی مٹ جانے اور بےنشان ہونے کے ہیں، یعنی جب ستاروں کی روشنی ختم بلکہ ان کا نشان تک مٹ جائے گا۔