Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah An-Naba — Ayah 10

78:10
وَجَعَلۡنَا ٱلَّيۡلَ لِبَاسٗا ١٠
اور رات کو ہم نے پرده بنایا.1
Footnotes
  • [1] یعنی رات کا اندھیرا اور سیاہی ہر چیز کو اپنے دامن میں چھپا لیتی ہے، جس طرح لباس انسان کے جسم کو چھپا لیتا ہے۔