Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah An-Naba — Ayah 8

78:8
وَخَلَقۡنَٰكُمۡ أَزۡوَٰجٗا ٨
اور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا.1
Footnotes
  • [1] یعنی مذکر اور مونث۔ نراور مادہ یا ازواج بمعنی اصناف والوان ہے۔ یعنی مختلف شکلوں اور رنگوں میں پیدا کیا، خوب صورت، بدصورت، دراز قد، کوتاہ قد، سفید اور سیاہ وغیرہ۔