Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah An-Nazi'at — Ayah 11

79:11
أَءِذَا كُنَّا عِظَٰمٗا نَّخِرَةٗ ١١
کیا اس وقت جب کہ ہم بوسیده ہڈیاں ہو جائیں گے؟1
Footnotes
  • [1] یہ انکار قیامت کی مزید تاکید ہے کہ ہم کس طرح زندہ کردیئےجائیں گے جب کہ ہماری ہڈیاں بوسیدہ اور ریزہ ریزہ ہو جائیں گی۔