Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah An-Nazi'at — Ayah 2

79:2
وَٱلنَّٰشِطَٰتِ نَشۡطٗا ٢
بند کھول کر چھڑا دینے والوں کی قسم!1
Footnotes
  • [1] نَشْطٌ کے معنی، گرہ کھول دینا، یعنی مومن کی جان فرشتے بہ سہولت نکالتے ہیں، جیسے کسی چیز کی گرہ کھول دی جائے۔