Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah An-Nazi'at — Ayah 28

79:28
رَفَعَ سَمۡكَهَا فَسَوَّىٰهَا ٢٨
اس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک ٹھاک کر دیا.1
Footnotes
  • [1] بعض نے سَمْكٌ کےمعنی چھت بھی کیے ہیں، ٹھیک ٹھاک کرنے کا مطلب، اسےایسی شکل وصورت میں ڈھالنا ہے کہ جس میں کوئی تفاوت، کجی، شگاف اور خلل باقی نہ رہے۔