Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah An-Nazi'at — Ayah 43

79:43
فِيمَ أَنتَ مِن ذِكۡرَىٰهَآ ٤٣
آپ کو اس کے بیان کرنے سے کیا تعلق؟1
Footnotes
  • [1] یعنی آپ کو اس کی بابت یقینی علم نہیں ہے، اس لئے آپ کا اس کو بیان کرنے سے کیا تعلق؟ اس کا یقینی علم تو صرف اللہ ہی کے پاس ہے۔